Translate

بدھ، 11 مارچ، 2020

کنوار بوٹی سے گھٹنوں کا علاج

گھٹنوں کے درد کا علاج کنواربوٹی سے۔


قدرت کی لاتعداد نعمتوں میں سے ایک نعمت کنواربوٹی بھی ہے کیونکہ اس کے اندر اللہ پاک نے انسانوں اور حیوانوں کے لیے شفا رکھی ہے۔دوستو یوں تو کنواربوٹی جانوروں کے علاج مین بھی بہت عرصہ دراز سے ہی استعمال مین لاٸی جاتی ہے لیکن انسانوں کی کافی اندرونی اور بیرونی امراض کے لیے بھی علاج کے طورپر استعمال کی جاتی ہے تو چہرے کے نکہار کیلیے بھی چہرے پر استعمال سے چہرے کی خوبصورتی کو چار چاند
لگادیتی ہے۔
          یہاں پر ھم ایک ایسے مرض کاذکر کرتے ہین جو کہ آجکل ایک بہت ہی بڑی تعداد لوگوں کی اس مرض میں مبتلا دکھاٸی دے رھی ہے اور وہ ہے گھٹنوں یعنی گوڈوں کا درد اور گھٹنوں کا خالی ھوجانا ۔
              جن لوگوں کے گہٹنے اٹهنے بٸٹھنے یا چلنے پھرنے میں کھٹکتے یعنی آواز کرتے ہین اور درد بھی ھوتا ہے تو انہيں چاہیے کہ وہ گھبرانے کی بجائےکنواربوٹی سےاپنا  علاج کرین اور اس مرض سے نجات پاٸین تو آٸیے اب آپکو ہم علاج کرنے کا طریقہ کار بتاتے ہین۔
تین عدد پھڑکے کنواربوٹی کے لیں اور انکی اوپر والی کھال یا چھلکا اتارلین اور اندر والےسفید گر کوچھوٹے ٹکڑے کرکے تین لیٹر تازہ اور پیوٸر دوده ایک ھانڈی یا کڑاہی مین ڈال کر کنواربوٹی کے کیے ہوۓسارے ٹکڑے ایک ساتھ دوده میں ڈال کر آگ پر رکھ دین اور دوده کو تب تک مسلسل گھماتےرہین جب تک سارے ٹکڑے دوده مین گل پگھل کر مل جاٸین اور دوده سارا کھویا بن جاۓ۔
اب اگر شگر کے مریض ھون تو وہ بغير میٹھا کیے روزانہ پچاس گرام صبح شام کھاٸین اگر شگر نہین ہے تو میٹھا کرسکتے ہین اور جب کھویا بن جاۓ تو ہلکی آنچ پر چینی ایک پاء ڈال کر گھمالین ۔
جو معدے کے مریض ہین وہ روزانہ صبح کو تین انگليوں کے برابر کنواربوٹی کاٹکڑا کاٹ  کر چھلکا اتار کر کچہ بھی کھاسکتے ہین۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں