Translate

جمعہ، 21 اکتوبر، 2016

واپڈا چیف حیدرآباد سے ۔۔گذارش ۔

خدا پاکﷻسے دعا ہے کہ اس بلاگ کو
حیسکو چیف  حیدر آباد 
تک پہنچائے۔آمین
       دوستویوں تو بجلی ھمارے علاقے
م صرف نام سے ھی زندہ ہے اور پھر یہ
اپنا نام ایک جہٹکا دے کر زندہ رکہتی
ہے۔      کرمپور گرڈ اسٹیشن سے کئي
فیڈرز کو بجلی جاتی ہے اور پارکو سے
لیکر غوثپور تک یہ لائن نیشنل ھاءوے
کیساتھ ہی جا رہی ہے اس کو تمام سیاسی
پارٹیوں نے  نظر انداز کیا  ہوا ہے ۔
۔یہ  لائن بننے سے اب تک مرمت
کبھی نہیں کی گئی۔
جبکہ یہ لائن آئے دن کسی نہ کسی جگہ
سے گرجاتی ہے جبکہ واپڈا والوں نے اس
کو مرمت کرنے کے بجائے ایک اور نئیں
لائن اسی فیڈر سے لگا دی ہے جو روڈ
کی دوسری طرف سے کرمپور سے غوثپور
تک پہنچا ئی ہے ۔
اب حیسکوچیف حیدرآباد سے گذارش
ہے کہ پرانی لائن کرمپور ۔غوث پور
کی مرمت کرکے علاقے والوں کو اللہ ﷻ
کی اس نعمت کا فائدہ پہنچائیں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں